سادہ لوگ

سادے لوگ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ “بڑا سادہ بندہ ہے” یہ جملہ اکثر تب سنائی دیتا ہے جب کوئی بندہ بے دھڑک، بغیر کسی لگی لپٹی، عقل کے میزان پر پرکھے بغیر اور نتیجہ نکلنے پر اس کے اثرات سے بے پروا ہوکر مزید پڑھیں

80 دن کا مہینہ

ﭘﺮﺍﻧﮯ ﻭﻗﺘﻮﮞ ﮐﮯ ﻟﻮﮒ ﺑﮩﺖ ﺳﺎﺩﮦ ﮨﻮﺍ ﮐﺮﺗﮯ ﺗﮭﮯ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﭘﻮﭼﮭﻨﮯ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺑﮭﯽ ﻣﺴﺠﺪ ﮐﮯ ﻣﯿﺎﮞ ﺟﯽ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺟﺎﯾﺎ ﮐﺮﺗﮯ ﺗﮭﮯ ﮐﻠﯿﻨﮉﺭ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﮯ ﺗﮭﮯ ۔ ﺑﺲ ﻣﯿﺎﮞ ﺟﯽ ﻧﮯ ﺟﻮ ﺗﺎﺭﯾﺦ بتا ﺩﯼ، ﻣﺎﻥ ﻟﯿﺘﮯ ﻣﯿﺎﮞ ﺟﯽ مزید پڑھیں

Huawei

ٹیلی کام کمپنی Jazz اور Huawei کے اشتراک سے “نالج فیکٹری” پروگرام کا آغاز

ٹیلی کام کمپنی Jazz نے موبائل کمپنی Huawei کے اشتراک سے “ہواوے نالج فیکٹری” کا آغاز کیا ہے۔ اس پروگرام کا مقصد لوگوں، طلباء اور کاروباروں کو مستقبل کی ٹیکنالوجیز کی ٹریننگ دینا ہے۔ یہ اعلان پاکستان میں ہواوے کے مزید پڑھیں

امریکی خلائی فورس کا بین البراعظمی ایٹمی میزائل کا کامیاب تجربہ

امریکی خلائی فورس نے بین البراعظمی ایٹمی میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ میزائل کیلیفورنیا کے Vandenberg ائر فورس بیس سے فائر کیا گیا جس نے بحرالکاحل کے اوپر سے پرواز کرتے ہوئے 4200 میل دور مارشل آئی لینڈز میں مزید پڑھیں

Mobile world Congress 2020

GSMA اور PTA پاکستان میں جدید ٹیکنالوجی متعارف کرائیں گے

گلوبل سسٹم آف موبائل ایسوسی ایشن GSMA اور پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی PTA نے مستقبل کی جدید ترین ٹیکنالوجیز کو پاکستان میں متعارف کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ اسی سلسلے میں پاکستان ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن اینڈ اکانومی سمٹ سپین کے شہر مزید پڑھیں

Apple Ber fruit in tharparkar sindh

یہ ہے اصل تبدیلی – صحرا تھرپارکر میں بائیو سیلائن ٹیکنالوجی سے پھل اگنے لگے

یہ ہے اصل تبدیلی – تھرپارکر میں بائیو سیلائن ٹیکنالوجی کی مدد سے سیب اگنے لگے مشیر برائے قانون وزیر اعلی سندھ مرتضی وہاب نے گزشتہ روز کہا کہ پانی کی قلت والے علاقے تھرپارکر میں بائیو سیلائن زرعی ٹیکنالوجی مزید پڑھیں