بی آر ٹی پشاور منصوبہ جون 2020 میں مکمل ہوگا ۔ خیبر پختونخواہ حکومت

پشاور: وزیر اطلاعات شوکت یوسف زئی نے کہا ہے کہ بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) پشاور منصوبہ رواں سال جون کے آخر مکمل ہوجائے گا۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ، صوبائی وزیر اطلاعات نے کہا کہ مزید پڑھیں