موٹر سایئکل چوری روکنے کے لئے سندھ حکومت نے ٹریکنگ ڈیوائس لازمی قرار دے دیا

کراچی: حکومت سندھ نے صوبے بھر میں موٹرسائیکل مالکان کے لئے ٹریکنگ ڈیوائسز کو لازمی قرار دے دیا تا کہ موٹرسائیکل چھیننے کے جرم کو روکا جاسکے۔ یہ فیصلہ وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیرصدارت کابینہ کے مزید پڑھیں