امریکی خلائی فورس کا بین البراعظمی ایٹمی میزائل کا کامیاب تجربہ

امریکی خلائی فورس نے بین البراعظمی ایٹمی میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
میزائل کیلیفورنیا کے Vandenberg ائر فورس بیس سے فائر کیا گیا جس نے بحرالکاحل کے اوپر سے پرواز کرتے ہوئے 4200 میل دور مارشل آئی لینڈز میں اپنے ٹارگٹ کو نشانہ بنایا۔
امریکی خلائی فورس کی بنیاد گزشتہ برس دسمبر میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے رکھی تھی۔

مزید پڑھیں:   وزیر اعظم عمران خان ٹائم میگزین کے سرورق کی زینت

اپنا تبصرہ بھیجیں